عالمی طاقتوں نے ایران کویورینیم خریدنے کی اجازت دے دی،ایران کس ملک سے خریداری کرے گا، نئی بحث چھڑگئی
تہران (آئی این پی )عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی ہے ۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے یورینیم دینے والے ملک کا نام نہیں بتایا۔ترجمان ایرانی… Continue 23reading عالمی طاقتوں نے ایران کویورینیم خریدنے کی اجازت دے دی،ایران کس ملک سے خریداری کرے گا، نئی بحث چھڑگئی











































