پاکستان سے تعلقات،روس نے بھارت کوبڑی یقین دہانی کروادی
نئی دہلی (آئی این پی)روسی پارلیمنٹ کے رکن نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور روس کی قربت پر تشویش کا اظہار نہ کرے، ماسکو نئی دہلی کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ عرصے میں پاکستان اور روس کی قربت نے بھارت کو تشویش میں مبتلا… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات،روس نے بھارت کوبڑی یقین دہانی کروادی









































