خاتون ممبر پارلیمنٹ اور اسکے شوہر کی لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے دھلائی،وجہ جان کر شائد آپ بھی پولیس کی حمایت کریں
جے پور(آئی این پی)بھا ر تی ریاست راجھستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور اس کے شوہر کو تھانے میں بدمعاشی اور پولیس افسر کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا ،پولیس پر ہاتھ اٹھانے پر اہلکاروں نے دونوں میاں بیوی کی جم کر دھلائی کر دی ،بی جے پی کے کئی کارکنوں کو… Continue 23reading خاتون ممبر پارلیمنٹ اور اسکے شوہر کی لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے دھلائی،وجہ جان کر شائد آپ بھی پولیس کی حمایت کریں











































