’’اور وہ جس کام کا ارادہ کرتا ہے ۔۔۔ بس کُن کہہ دیتا ہے ‘‘
جوبا(این این آئی) جنوبی سوڈان کے شمال مغربی شہر میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے عملے سمیت تمام 49مسافر محفوظ رہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے شمال مغربی شہر میں مسافر طیارہ لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی… Continue 23reading ’’اور وہ جس کام کا ارادہ کرتا ہے ۔۔۔ بس کُن کہہ دیتا ہے ‘‘











































