سعودی عرب میں پکڑے جانے والے پاکستانی خواجہ سرامکان میں کیوں جمع ہوئےتھے؟رہا ہونے والوں نے کتنے پیسے ادا کئے؟ راز سے پردہ اٹھ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پکڑے جانے اور مبینہ طور پر ہلاک کئے جانے والے خواجہ سرائوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ پاکستان میں سماجی کارکن بھی خواجہ سرائوں کیلئے میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں چند روز قبل پولیس نے درالحکومت ریاض میں واقع ریسٹ ہائوس پر چھاپہ مار… Continue 23reading سعودی عرب میں پکڑے جانے والے پاکستانی خواجہ سرامکان میں کیوں جمع ہوئےتھے؟رہا ہونے والوں نے کتنے پیسے ادا کئے؟ راز سے پردہ اٹھ گیا











































