’’اور مسلمانوں پر ظلم کرو‘‘ نتین یاہو کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ،اعلان نے ہرطرف ہلچل مچا دی

7  مارچ‬‮  2017

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کیلئے ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی اخبارات کے مطابق دارالحکومت تل ابیب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے موشے یعلون نے کہا کہ وہ جلد ہی ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کرنے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا مقابلہ بنجمن نیتن یاھو سے ہے۔

 

عبرانی ریڈیو کے تحت رائے عامہ کے تازہ جائزے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزارت دفاع کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے موشے یعلون عوامی مقبولیت کی بناء پر حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو عام انتخابات میں بدترین شکست سیدوچار کرسکتے ہیں۔ ریڈیو رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر موشے یعلون ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دیتے ہیں اور وہ اپنے ساتھ موشے کحلون کی قیادت میں قائم ’’We All‘‘ نامی سیاسی جماعت اور سابق وزیر گیدعون ساعر کو ملاتے ہوئے سیاسی اتحاد تشکیل دیتے ہیں تو وہ 120 رکنی پارلیمنٹ میں 25 نشستیں جیت سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جماعت کو پارلیمانی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…