امریکہ میں 19سعودی خواتین کو اعزازات سے نوازدیا
نیویارک (این این آئی)امریکا کے شہر نیویارک میں قائم سعودی عرب کے قونصل خانے نے میسا چیوسٹس جنرل اسپتال اور ہارورڈ میڈیکل اسکول میں ماہر امراض دل کے طور پر خدمات انجام دینے والی سعودی ڈاکٹر رشا فہد الباوردی سمیت 19 سعودی خواتین کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔انھیں اعزازت سے نوازنے کی تقریب خواتین… Continue 23reading امریکہ میں 19سعودی خواتین کو اعزازات سے نوازدیا











































