اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب بھی دبئی کی طرزپرویزے جاری کرے گاجس کے لئے اب سعود ی عرب نے حج وعمرہ کےلئے ای ویزہ سسٹم اپنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس نئے طریقہ کارکے تحت اب پاکستانی عمرہ وحج کمپنیاں سعودی کمپنیوں سے منظوری کے بعد ای نمبرزکااجراکریں گی اوراس کے تحت ہی پاکستان میں سعودی… Continue 23reading اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا









































