اہم اسلامی ملک خودکش کار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ہلاکتیں، تباہی نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے خوست میں ایئرپورٹ کے قریب خودکش کاربم دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خودکش کار بم دھماکہ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ خود کش کار بم کے ذریعے کیاگیا ۔ افغان… Continue 23reading اہم اسلامی ملک خودکش کار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ہلاکتیں، تباہی نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا











































