خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

15  جنوری‬‮  2017

خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی کانگریس میں پاسداران انقلاب اور اخوان پرپابندیوں کے نئے بل پیش کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس میں ری پبلیکن رکن ٹیڈ کروز، ایوان نمائندگان میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل ماکویل اور سینٹر ماریو بالارٹ نے کانگریس میں دو نئے مسودہ ہائے قانون پیش کیے… Continue 23reading خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

15  جنوری‬‮  2017

لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

نیویارک(آئی این پی )امریکی ٹکسال کی 225 ویں سالگرہ پر آزادی کی دیوی والا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹکسال اور خزانہ پہلی بار ایسا یادگاری سکہ جاری کرنے جا رہا ہے جس پر لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام دکھایا گیا ہے۔یہ سکہ امریکی ٹکسال کی… Continue 23reading لیڈی لبرٹی کو سیاہ فام بنانے کا منصوبہ

بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

15  جنوری‬‮  2017

بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی جس کی قیمت16.99ڈالر رکھی گئی ہے تاہم بھارتی عوام کی جانب سے قومی نشانات کی توہین کے خلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امیزون اور کیفے پریس کیخلاف تنقید کا سلسلہ شروع… Continue 23reading بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

15  جنوری‬‮  2017

امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے بیلری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی جس کے باعث عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا، واقعے پر مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید درعمل ظاہر کیا گیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے مسجد کو آگ لگائی گئی جس… Continue 23reading امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

15  جنوری‬‮  2017

سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی ،سعودی جوازات نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈائون کی تردیدکردی ہے ۔عرب میڈیاکے مطابق جوازات کے ترجمان نے کہاکہ کریک ڈاؤن کی تمام خبریں غلط ہیں ۔ترجمان کاکہناتھاکہ اگرغیرملکی تارکین وطن کے حوالے سے حکومت سے کوئی ایسی ہدایات ملیں توان… Continue 23reading سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

ٹرمپ کی جیت اسرائیل کوبھاری پڑ گئی

15  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کی جیت اسرائیل کوبھاری پڑ گئی

واشنگٹن(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکا ہی نہیں بلکہ اس کے قریبی دوست اسرائیل پر بھی بجلی بن کر گری ہے اور اسرائیل کو اپنے قیمتی راز چوری ہونے کے خطرے نے گھیر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلد ٹرمپ کی کامیابی پراسرائیلی خفیہ ایجنسی نے بھی خدشات کا اظہار… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت اسرائیل کوبھاری پڑ گئی

جلد پورا یورپ مسلمان ہو جائے گا،اٹلی کے آرچ بشپ نے دنیامیں ہلچل مچادی،حیرت انگیزانکشافات

15  جنوری‬‮  2017

جلد پورا یورپ مسلمان ہو جائے گا،اٹلی کے آرچ بشپ نے دنیامیں ہلچل مچادی،حیرت انگیزانکشافات

روم (آئی این پی )اٹلی کے آرچ بشپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی ممالک جلد مسلمان ریاستوں میں تبدیل ہوجائیں گے، مسیحیوں کی حماقت کی وجہ سے آئندہ چند سال میں یورپ میں ہر کوئی اسلام قبول کر لے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیتھولک چرچ کے اہم اطالوی آرچ بشپ مونسگنر کارلو… Continue 23reading جلد پورا یورپ مسلمان ہو جائے گا،اٹلی کے آرچ بشپ نے دنیامیں ہلچل مچادی،حیرت انگیزانکشافات

امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

15  جنوری‬‮  2017

امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

ناننگ (آئی این پی) ایک چینی کمپنی نے مچھلی یا گھونگے سمیت چاول نوڈلز امریکہ برآمد کرنا شروع کر دیئے ہیں ، یہ چینیوں کی ایک مرغوب ڈش ہے جو چین کے جنوبی صوبے گوانگ زی زوانگ کے خود مختار علاقے میں گلیوں اور بازاروں میں بڑی مقبول عام ہے ، ایک اور ڈش جو… Continue 23reading امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

15  جنوری‬‮  2017

’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں چینی سفیر چوئی ٹیان کائی نے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ قریبی ربط اور تعاون کی امید کا اظہار کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے کے بارے میں بعض امریکی باشندوں کی طرف سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے خبردارکیا ہے ، چینی جرنل ایوان تجارت ۔یوایس اے… Continue 23reading ’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی