گائو ماتا کے دفاع میں قتل و غارت کرنے والا بھارت خود اپنی ’’ماتا جی ‘‘ کا مجرم نکلا ۔۔ دنیا کی کس فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ؟
لاہور( این این آئی )ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بیف کھانے اور کھلانے پر قتل و غارت مچانے والا بھارت دنیا کاتیسرا سب سے بڑا گوشت برآمد کرنے والا ملک بن گیا ۔فوڈ اینڈ ایگری کلچرل آرگنائزیشن اور آرگنائزیشن فاراکنامک کو آپریشن کے 2017 سے 2026 کے زرعی جائزے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا… Continue 23reading گائو ماتا کے دفاع میں قتل و غارت کرنے والا بھارت خود اپنی ’’ماتا جی ‘‘ کا مجرم نکلا ۔۔ دنیا کی کس فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ؟











































