سائبر حملوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
لندن(این این آئی)دنیا بھر میں سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے بلکہ ان کی تعداد اور پیچیدگی میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں عالمی کمپنیوں نے ان حملوں کے اثرات کا اپنی مالیاتی دستاویزات میں اندراج شروع کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لندن کی انشورنس مارکیٹ کی… Continue 23reading سائبر حملوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا











































