’’پاکستان پر پابندی‘‘ امریکہ نے تباہ کن فیصلے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر جان میک کین نے کافی عرصے سے زیر بحث رہنے والی نئی افغان حکمت عملی کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کو سفارتی، فوجی اور معاشی پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئی حکمت عملی کے مطابق اگر پاکستان طالبان کی مبینہ مدد اور افغانستان میں… Continue 23reading ’’پاکستان پر پابندی‘‘ امریکہ نے تباہ کن فیصلے کا اعلان کر دیا









































