دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اپنے فلاحی کاموں اور عوام دوست ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہیں وہ کبھی عام مسافروں کے ساتھ سفرکرتے ہیں توکبھی سڑکیں پارکرتے نظرآتے ہیں اورعوام کی پریشانی میں ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور ہروقت اپنے ملک کے عوا م کی فلاح وبہبود کے بارے میں سوچتے ہیں اورجوسوچتے ہیں وہ کربھی دکھاتے ہیں ۔عرب امارات… Continue 23reading دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی