سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی
سنگاپور(آئی این پی )بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی ، الیکشن کمیٹی نے انہیں صدارتی انتخاب کیلئے اہل قرار دیدیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق سنگاپور پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب کے مقابلے پر کوئی امیدوار نہیں ہے ۔ سنگاپور میں صدر کا عہدہ مالائی نژاد باشندوں… Continue 23reading سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی











































