شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں متفقہ طور پر منظور
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی پابندیوں کے ذریعے شمالی کوریا کی تیل کی درآمدات کو محدود کیا گیا ہے اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی… Continue 23reading شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں متفقہ طور پر منظور











































