ایران کے سابق وزیر اعظم اور سپیکر کو پھانسی دینے کی تیاری
تہرا ن(آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس شعبے کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکو مت دو سرکردہ اپوزیشن راہنماؤں مہدی کروبی اور میر حسین موسوی کے ٹرائل کے بعد انہیں پھانسی دینے یا کم سے کم عمر قید کی سزا دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایرانی انٹیلی جنس… Continue 23reading ایران کے سابق وزیر اعظم اور سپیکر کو پھانسی دینے کی تیاری











































