پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گرو گرمیت کے بعد بھارت کے ایک ا و رمشہور ”بابا“کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا،شرمناک انکشافات‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ سچا سودا کے مذہبی پیشوا گروگرمیت سنگھ کی خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے بعد ایک اور شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلاری بابا کو اکیس سالہ نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فلاری بابا نے کہا ہے کہ وہ بلڈپریشر کے مرض میں مبتلا ہے

مگر جب ان کی میڈیکل رپورٹ آئی تو پتہ چلا کہ بابا نے جھوٹ بولا ہے جس پر عدالت نے انہیں پندرہ روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ بھارتی پولیس نے بتایا کہ زیادتی کا شکار خاتون آشرم میں پیسے دینے آئی تھی جہاں اسے فلاری بابا نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واضح رہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی قانون کی طالبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…