افغانستان پر حملہ،افغان حکومت نے پاکستان پر سنگین الزام عائد کردیا
کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی سرحدی فورسز نے مشرقی افغانستان میں 37مارٹر شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے ۔جمعہ کوافغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے 37مارٹر شیل فائر کیے… Continue 23reading افغانستان پر حملہ،افغان حکومت نے پاکستان پر سنگین الزام عائد کردیا











































