منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دنیا مزید 82سال تک قائم رہے گی ،ماہرین ارضیات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا آج  23 ستمبر 2017 کو ختم  نہیں ہونے  جا رہی بلکہ ماہر عرضیات نے دنیا کو مزید 82 سال تک قائم رہنے کی نوید سنا دی ،ڈینیل روتھ مین کے مطابق ماحول میں ہونیوالی تبدیلیوں اور انسانی سرگرمیوں سے کاربن دنیا کو “نامعلوم علاقے” میں دھکیل سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوسکتی ہے جس سے دنیا ختم ہو جائے گی۔ لیکن اس حد تک جانے کے لئے بھی دنیا 10 ہزار سال لگ سکتے ہیں۔

یاد رہے  کہ اس سے قبل عیسائی محقق نے دعویٰ کیا تھا کہ 23 ستمبر 2017 کو دنیا تباہ ہو جائے گی۔ محقق ڈیوڈ میڈی نے یہ دعویٰ انجیل میں دی گئی باتوں اور ہندسوں کے کوڈز کے حوالے سے کیا اور ان میں نمبر 33 نمایاں تھا۔ ان کے بقول حضرت عیسیٰ 33 سال زندہ رہے، انجیل میں خدا کا ذکر 33 بار آیا، اور واضح ہے کہ یہ نمبر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اس محقق کے بقول 21 اگست کو مکمل سورج گرہن کے 33 دن بعد یعنی 23 ستمبر کو دنیا تباہ ہونا ہے۔ محقق ڈیوڈ میڈی کے مطابق دنیا کی تباہی کا سبب ایک خفیہ سیارہ نیبیرو یا پلانیٹ ایکس بنے گا جو کہ دنیا کو مکمل طور پر ختم نہیں کرے گا مگر وہ آج جیسی نہیں رہ سکے گی۔واضح رہے ناسا سے لے کر ہر خلائی ماہر عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ نیبیرو نامی کوئی سیارہ موجود ہی نہیں۔سب کچھ افواہیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…