سعودی عرب میں برڈ فلو پھیل گیا،5شہروں میں ہنگامی صورتحال،تفصیلات جاری
ریاض،دبئی(آن لائن،یواین پی) سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض سامنے آئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت، الخرج ، حریملا، القویعیہ اور ضرما میں 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض ریکارڈ پر… Continue 23reading سعودی عرب میں برڈ فلو پھیل گیا،5شہروں میں ہنگامی صورتحال،تفصیلات جاری











































