گجرات اور دہلی میں دھماکوں میں ملوث بھارتی اسامہ بن لادن گرفتار،یہ شخص کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیز دعوے کردیئے گئے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے سنہ 2008 ء میں پے درپے بم دھماکوں میں ملوّث ایک مشتبہ اور مطلوب شخص عبدالسبحان قریشی کو ایک چھاپا مار کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا ۔قریشی کو بھارت کااسامہ بن لادن قرار دیا جاتا رہا ہے اور وہ بھارتی مجاہدین نامی جنگجو… Continue 23reading گجرات اور دہلی میں دھماکوں میں ملوث بھارتی اسامہ بن لادن گرفتار،یہ شخص کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیز دعوے کردیئے گئے











































