گیارہ سالہ معصوم طالبہ پر حملہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فوراً حرکت میں آگئے، ایسا کام کردیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے
اوٹاوا (نیوزڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں 11 سالہ مسلمان لڑکی پر حملے کی پولیس نے تفتیش شروع کردی جبکہ وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں 11 سالہ مسلمان لڑکی پر حملے کی پولیس نے تفتیش شروع… Continue 23reading گیارہ سالہ معصوم طالبہ پر حملہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فوراً حرکت میں آگئے، ایسا کام کردیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے











































