ٹرمپ کے تلخ ترین بیانات اور الزامات کے بعد ماحول ٹھنڈا کرنے کی کوششیں،امریکہ نے پاکستان کے اہم ادارے کو بڑا تحفہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں متعین امریکی سفیرڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ 1997ء سے لیکر اب تک موٹروے پولیس نے دیانتدار، پروفیشن اور عوامی خدمت کے ادارے کے طور پر قومی سطح پراپنی ساکھ بنائی ہے، موٹروے پولیس کا فرض، تمام تر خطرات کے باوجود ، اعلیٰ پیشہ ورانہ اور اخلاقی معیار… Continue 23reading ٹرمپ کے تلخ ترین بیانات اور الزامات کے بعد ماحول ٹھنڈا کرنے کی کوششیں،امریکہ نے پاکستان کے اہم ادارے کو بڑا تحفہ دیدیا











































