اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے پاکستان کو بھی پیچھے دھکیل دیا،ایسی رپورٹ جاری کہ آپ کے بھی سر شرم سے جھک جائینگے

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا جو کبھی بھی امریکہ کو خاطر میں نہیں لاتا،اس کے بارے میں شاید ہی کبھی کوئی اچھی بات آپ نے سنی ہوگی۔ شمالی کوریا کودنیا کے پسماندہ ترین، بلکہ بدترین ممالک میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن یہ جان کر آپ کو شدید حیرت  ہو گی  کہ اس کا پاسپورٹ بھی ہمارے پاسپورٹ سے زیادہ طاقتور ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے شہری 39ممالک میں ویزے کے بغیر جاسکتے ہیں، یعنی اس

لحاظ سے یہ پاکستان اور دیگر پانچ ایشیائی ممالک سے آ گے ہے۔ طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں شمالی کوریا سے پیچھے رہ جانے والے ممالک میں پاکستان کے علاوہ افغانستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔ اس کے برعکس یہ بھی دیکھ لیجئے کہ بھارت  اور حتیٰ کہ مالدیپ اور بھوٹان جیسے ملک بھی اس فہرست میں شمالی کوریا سے آگے ہیں۔واضح رہے کہ  یہ رپورٹ ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…