سعودی عرب، شاہی محل پر حملہ، متعدد ہلاک، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

7  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب، شاہی محل پر حملہ، متعدد ہلاک، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں شاہی محل پر حملہ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں السلام شاہی محل کے قریب ملزمان کی طرف سے حملہ کیا گیا، اس حملے کے نتیجے میں شاہی محل کے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، اس دوران حملہ آور جوابی فائرنگ کے… Continue 23reading سعودی عرب، شاہی محل پر حملہ، متعدد ہلاک، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے کشیدگی قطر کو مہنگی پڑ گئی،اربوں قطری ریال اُڑ گئے،حیرت انگیزانکشافات

7  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے کشیدگی قطر کو مہنگی پڑ گئی،اربوں قطری ریال اُڑ گئے،حیرت انگیزانکشافات

دوحہ(این این آئی)قطر کے پڑوسی ممالک کی جانب سے 5 جون کو شروع ہونے والے دوحہ کے بائیکاٹ کے نتیجے میں قطر کا اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ خسارے سے دوچار ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مالی بحران کے سبب ایکسچینج میں اربوں قطری ریال جھاگ بن کر اڑ گئے اور حصص اپنی مارکیٹ ویلیو کا ایک چوتھائی… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے کشیدگی قطر کو مہنگی پڑ گئی،اربوں قطری ریال اُڑ گئے،حیرت انگیزانکشافات

پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا‎

7  اکتوبر‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکام کا امریکہ وزیر دفاع کو دو ٹوک جواب۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سی پیک سے متعلق ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ متنازعہ علاقوں سے گزر رہا ہے جس پر چین نے دو ٹوک موقف اپناتے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا‎

کرغزستان کے نائب وزیراعظم کار حادثے میں ڈرائیور اور معاون سمیت ہلاک

7  اکتوبر‬‮  2017

کرغزستان کے نائب وزیراعظم کار حادثے میں ڈرائیور اور معاون سمیت ہلاک

بشکک(آن لائن)کرغزستان کے نائب وزیراعظم تیمیر ذویا کا دائروف کار حادثے میں اپنے ڈرائیور اور اسکے معاون سمیت ہلاک ہوگئے۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ بشکک کارا بالتا ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ذومادائروف کی کار ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں نائب وزیراعظم موقع پر ہلاک جبکہ… Continue 23reading کرغزستان کے نائب وزیراعظم کار حادثے میں ڈرائیور اور معاون سمیت ہلاک

خوشی اور غمی کے ذریعے بندوں کی آزمائش ہوتی رہیگی، امام حرم

7  اکتوبر‬‮  2017

خوشی اور غمی کے ذریعے بندوں کی آزمائش ہوتی رہیگی، امام حرم

مکہ مکرمہ(آئی این پی )مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے واضح کیا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی خوشی اور غمی دے کر بندوں کو آزماتا ہے،ماضی میں بھی اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اس حوالے سے امتحان میں ڈالا ہے، اب بھی ڈال رہا ہے اور قیامت تک ابتلا… Continue 23reading خوشی اور غمی کے ذریعے بندوں کی آزمائش ہوتی رہیگی، امام حرم

ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے

7  اکتوبر‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے

چین کی وجہ سے دنیابھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق

7  اکتوبر‬‮  2017

چین کی وجہ سے دنیابھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق

بیجنگ(این این آئی)دنیا بھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ اس کی وجہ چین میں ان کے چمڑے کی زبردست مانگ ہے جس کا وہ کھانے بنانے اور روایتی ادویات تیار کرنے میں استعمال کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گدھوں کا گوشت بھی چین میں مقبول ہیں لیکن چین میں ان… Continue 23reading چین کی وجہ سے دنیابھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، آئی ایم ایف

7  اکتوبر‬‮  2017

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، آئی ایم ایف

ریاض (این این آئی) آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے جبکہ معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا… Continue 23reading رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، آئی ایم ایف

بڑا بریک تھرو، روس کے بعد امریکہ نے بھی سعودی عرب کو دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

7  اکتوبر‬‮  2017

بڑا بریک تھرو، روس کے بعد امریکہ نے بھی سعودی عرب کو دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)امریکی حکومت نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر کا جدید تھاڈ میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہاہے کہ معاہدے سے امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کو مزید تقویت ملی ہے اور اس سے سعودی عرب اور خلیج کی سکیورٹی کو ایران اور… Continue 23reading بڑا بریک تھرو، روس کے بعد امریکہ نے بھی سعودی عرب کو دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کر دیا