بھارت نے گھٹیا پن کی انتہا کردی،پاکستانی سفارتکاروں کے اہل خانہ یہاں تک کہ معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک سلوک کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد/نئی دہلی(این این آئی)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دہلی… Continue 23reading بھارت نے گھٹیا پن کی انتہا کردی،پاکستانی سفارتکاروں کے اہل خانہ یہاں تک کہ معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک سلوک کئے جانے کا انکشاف







































