لندن نے قتل کے واقعات میں نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا،برطانوی وزیر داخلہ
لندن(این این آئی)لندن نے قتل کے واقعات میں نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا،برطانیہ میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ہونے والے قتل کے واقعات نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔برطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ برطانوی حکومت نے جرائم… Continue 23reading لندن نے قتل کے واقعات میں نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا،برطانوی وزیر داخلہ











































