محکمہ موسمیات کی خوفناک پیش گوئی ،سعودی عرب میں تمام نجی ،غیر ملکی سکولز اور یونیورسٹیاں بند
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بد ترین موسمی صورتحال،سعودی عرب میں سکولوں اور یونیورسٹیوں کو آج بند کر دیا گیا۔ سعودی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے السیح صوبے میں واقع شہر الخرج کے حکام نے تمام سرکاری، نجی اور غیر ملکی تعلیمی اداروں کو آج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مقامی محکمہ تعلیم کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی خوفناک پیش گوئی ،سعودی عرب میں تمام نجی ،غیر ملکی سکولز اور یونیورسٹیاں بند











































