راس الخیمہ میں افسوسناک واقعہ ،5 ایشیائی شہری زخمی
راس الخیمہ(سی پی پی )متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں 5 ایشائی شہری زخمی ہو گئے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق حادثہ راس الخیمہ کے ریفعہ علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ۔ راس الخیمہ کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ڈرایکٹر کمانڈر احمد سعید ال… Continue 23reading راس الخیمہ میں افسوسناک واقعہ ،5 ایشیائی شہری زخمی











































