امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقا ت میں اہم موڑ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقا ت میں اہم موڑ آیا ہے، ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں استعمال ہونے والا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں فیڈرل گرینڈ جیوری نے بارہ روسی جاسوسوں پرفرد جرم عائد کر دی۔ گرینڈ جیوری نے جاسوسی میں ملوث بارہ روسی فوجیوں کے… Continue 23reading امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقا ت میں اہم موڑ











































