خواتین دوسری شادی میں اپنے شوہریوں کی مدد کریں،سعودی عالم دین نے اپیل کردی
ریاض(این این آئی)سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور ایوان شاہی کے مشیر شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ مطلقہ خواتین اور معمر کنواریوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایک سے زیادہ شادیاں کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے خواتین سے کہا کہ وہ اپنے شوہروں کو دوسری شادی میں… Continue 23reading خواتین دوسری شادی میں اپنے شوہریوں کی مدد کریں،سعودی عالم دین نے اپیل کردی







































