جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کار افغان اقتصادیات کی بحالی میں مدد کریں، صدر اشرف غنی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

غیر ملکی سرمایہ کار افغان اقتصادیات کی بحالی میں مدد کریں، صدر اشرف غنی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی دو روزہ کانفرنس منگل ستائیس نومبر سے شروع ہو گئی ہے۔ اس کانفرنس کے پہلے روز افغان صدر اشرف غنی نے غیر ملکی نجی شعبے کو اپنے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار شروع کرنے کی ترغیبات دیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غنی… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کار افغان اقتصادیات کی بحالی میں مدد کریں، صدر اشرف غنی

کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں، ہرسمرت کوربادل ،دل کی باتیں زبان پر لے آئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں، ہرسمرت کوربادل ،دل کی باتیں زبان پر لے آئیں

نئی دہلی(اے این این)کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر ہرسمرت کور بادل جذباتی ہو گئیں، ان کا کہنا ہے کہ آج بہت جذباتی ہوں، خوابوں میں نہ سوچا تھا کہ کرتار پور جاسکوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج وہاں جارہی ہوں جہاں بابا گرونانک نے 18 برس گزارے۔ آج کرتار پور… Continue 23reading کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں، ہرسمرت کوربادل ،دل کی باتیں زبان پر لے آئیں

دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں ضرر رساں گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اس صورتحال میں صدی کے آخر تک زمینی حدت میں تین فیصد تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کی خاطر بین الاقوامی برادری کو اپنی… Continue 23reading دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

برلن(این این آئی)جرمن حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹس اور یونین جماعتیں مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کے حوالے سے ایک مشترکہ قرارداد پر متفق ہو گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مسودے میں زور دیا گیا کہ اس معاہدے میں بنیادی حقوق یا ذمہ داریوں کی کوئی خلاف ورزی… Continue 23reading مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

واشنگٹن(این این آئی)جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون یونگیون میں واقع مرکزی جوہری سائیٹ کا معائنہ کرنے کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دینے کے لیے تیار ہیں۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نے ایک سرکردہ سفارتی ذریعے کے… Continue 23reading شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ ایک جرمن اخبارکے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولْونے کہاکہ سعودی ولی عہد نے ٹیلیفون کے ذریعے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔ چاؤش آولْو کے مطابق بظاہر اس… Continue 23reading دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

کابل(این این آئی)افغانستان میں حالیہ بد ترین خشک سالی کے نتیجے میں ہزاروں افغان شہریوں کو داخلی سطح پر بے گھری اور بھوک کا سامنا ہے۔ رواں برس جولائی اور اکتوبر کے درمیان 161بچوں کی ایسی منگنیاں اور شادیاں رجسٹر کی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ادارہ… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ یورپی ممالک روس کے ساتھ کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کریں۔ امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عاید کرنے اوریورپ سے روس کو گیس پائپ لائن منصوبے پر ں ظرثانی پرزور دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ امریکی اخبار’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ضلعی عدالت کے جج جوانا سیبرٹ نے 27 سالہ زوبیاشہناز پر داعش پر مالی معاؤنت کی فرد جرم عائد کی ہے ۔… Continue 23reading امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی