’’وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتے اور دشمنوں کی رکھوالی کرتے ہیں‘‘ ٹرمپ پھر پاکستان پر برہم، آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کرنے کے خواہاں ہیں تاہم یہ ملاقات اسلام آباد پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام کے بغیر نہیں ہوگی، ہم پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں تاہم وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور دشمنوں کی رکھوالی… Continue 23reading ’’وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتے اور دشمنوں کی رکھوالی کرتے ہیں‘‘ ٹرمپ پھر پاکستان پر برہم، آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا











































