پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، چین بھی میدان میں آگیا،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی) چین نے پاکستان اور بھارت پر زور دیاہے کہ دونوں ممالک ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام تصفیہ طلب امور کے حل کیلئے جلد از جلد مذاکرات کا آغاز کریں، دونوں جنوبی ایشیاء کے اہم ممالک، تعلقات میں استحکام علاقائی امن اور ترقی کیلئے ضروری ہے۔چینی وزارت خارجہ کے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، چین بھی میدان میں آگیا،دھماکہ خیز اعلان







































