امسال رمضان کے کتنے روزے ہونگے؟پہلا روزہ کب اور،آخری روزہ کب ہوگا؟عید الفطر کب ہوگی؟تفصیلات جاری
ریاض(این این آئی)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال شعبان کا مہینہ 30دن اور رمضان المبارک کے روزے 29ہونگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر کی تفصیلات پیش کررہے ہیں جس میں چاند کے ہر… Continue 23reading امسال رمضان کے کتنے روزے ہونگے؟پہلا روزہ کب اور،آخری روزہ کب ہوگا؟عید الفطر کب ہوگی؟تفصیلات جاری







































