مسلمانوں کی شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کے شہریوں نے ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا
کرائسٹ چرچ (سی پی پی )نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے بعد قانونی اسلحہ رکھنے والے کئی شہریوں نے اپنی بندوقیں واپس کرنے کے لیے پولیس سے رجوع کیا ہے ۔کاشت کاری کے شعبے سے وابستہ نیوزی لینڈ کے ایک شہری جان ہارٹ نے اپنی رائفل مقامی پولیس کو جمع کرانے کے بعد رسید… Continue 23reading مسلمانوں کی شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کے شہریوں نے ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا











































