برطانوی وزارت عظمی کی دوڑ میں پاکستانی نژاد معروف خاتون سیاستدان بھی شامل ،وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا
لندن(این این آئی)بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی نڑاد وزیر داخلہ ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے؟ وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت مختلف امیدوار اہم دوڑ میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading برطانوی وزارت عظمی کی دوڑ میں پاکستانی نژاد معروف خاتون سیاستدان بھی شامل ،وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا







































