دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے، امریکہ نے ایران پر حملے کا اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے۔ ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر ماکروں کے ساتھ ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ایران… Continue 23reading دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے، امریکہ نے ایران پر حملے کا اعلان کردیا







































