امریکہ : تارکین وطن کے بچوں کیلئے مختص تعلیمی فنڈز بند
واشنگٹن(این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے تارکین وطن کے بچوں کی تعلیمی، قانونی اور تفریحی پروگرامز کے لئے مختص فنڈ کو روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے لیے بنائی گئی ایجنسی کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ والدین یا قانونی سرپرستی کے بغیر سرحد عبور کرنے والے بچوں… Continue 23reading امریکہ : تارکین وطن کے بچوں کیلئے مختص تعلیمی فنڈز بند







































