بھارتی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

8  جون‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مغربی اور وسطی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، شہری شدید گرمی میں بلبلا اٹھے ،درجہ حرارت 40ڈگری سے تجاوز کرگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں گرمی کی شدت برقرارہے،ہیٹ ویو نے وسطی اور مغربی ریاستوں میں شہریوں کا برا حال کردیا ،چلچلاتی دھوپ سے شہری

پریشان ہوگئے۔راجستھان، مدھیا پردیش، مہاراشترا میں درجہ حرارت 40ڈگری سے تجاوز کرگیا،سب سیزیادہ درجہ حرارت راجستھان میں 50ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیاگیا۔بھارت کی نصف سے زائدآبادی ہیٹ ویو سے متاثر ہے،دھوپ سے بچنے کیلئے شہری اقدامات کرنے لگے ،شہریوں نے چھتریوں کاسہارا لے لیا۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت اتوار تک برقرار رہے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…