برطانیہ ای میل لیک اسکینڈل : ایوانکا ٹرمپ سے برطانوی سفیر نے معذرت کرنے کا فیصلہ کر لیا ، تفصیلات منظر عام پر
واشنگٹن(این ین آئی)امریکا میں تعینات برطانوی سفیر کی جانب سے لیک ہونے والی سرکاری ٹیلی گرامز، جن میں امریکی انتظامیہ کی خامیوں کی نشاندہی کی گئی، کے بعد واشنگٹن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے معذرت کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزیر تجارت لیام فوکس نے کہا ہے کہ ان مراسلوں کا افشا… Continue 23reading برطانیہ ای میل لیک اسکینڈل : ایوانکا ٹرمپ سے برطانوی سفیر نے معذرت کرنے کا فیصلہ کر لیا ، تفصیلات منظر عام پر











































