حزب اللہ نے اسرائیل پربرابرکا جوابی وار کیا ہے، ایران
تہران (این این آئی)ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اسرائیلی اڈے پر لبنانی حزب اللہ کے حملے کوبرابر کا وار قرار دیا ہے۔ایران کی سرکاری ایجنسی کے مطابق ایرانی سکیورٹی اہلکار نے لبنانی ریاست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کی پالیسی لبنان کے مفادات کے دفاع پر… Continue 23reading حزب اللہ نے اسرائیل پربرابرکا جوابی وار کیا ہے، ایران











































