امریکا میں بے روزگاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر
واشنگٹن(این این آئی)امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ امریکا میں بے روزگاری کی شرح 3.5 فیصد یعنی 50 سال کی کم ترین سطح کے نزدیک آگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری سروے میں کہاگیاکہ ستمبر کے مہینے میں اضافی 3 لاکھ 91 ہزار افراد کو روزگار ملا۔ روزگار کے حوالے سے ماہانہ رپورٹ میں… Continue 23reading امریکا میں بے روزگاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر







































