ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں،امریکا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس ملاقات میں خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سرگرمیوں پر… Continue 23reading ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں،امریکا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی فوری بحال کرے، امریکہ نے انتباہ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

بھارت مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی فوری بحال کرے، امریکہ نے انتباہ کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ایلز ویلز نے مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی فوری بحال کرے، امریکہ نے انتباہ کردیا

بھارتی کرکٹرگوتم گمبھیر کی انسانیت،پاکستانی بچی عمائمہ، اسکے والدین کیلئے بڑاکارنامہ سرانجام دیدیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی کرکٹرگوتم گمبھیر کی انسانیت،پاکستانی بچی عمائمہ، اسکے والدین کیلئے بڑاکارنامہ سرانجام دیدیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے انسانیت کا ایک حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دے کر سب کو حیران پریشان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوں تو گوتم گمبھیر پاکستان دشمنی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading بھارتی کرکٹرگوتم گمبھیر کی انسانیت،پاکستانی بچی عمائمہ، اسکے والدین کیلئے بڑاکارنامہ سرانجام دیدیا

طالبان سے ڈیل یا کچھ اور؟امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی،کتنے ہزار فوجی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

طالبان سے ڈیل یا کچھ اور؟امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی،کتنے ہزار فوجی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

نیو یارک (این این آئی) امریکا نے خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی ہے، یہ تعداد میں کمی ایک سال کے دوران ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل سکاٹ ملر نے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر… Continue 23reading طالبان سے ڈیل یا کچھ اور؟امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی،کتنے ہزار فوجی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی طرف سے ملائیشیائی پام آئل کے بائیکاٹ کے باوجود وہ متنازعہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھارتی تاجروں کی طرف سے… Continue 23reading کشمیر کے حوالے سے اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت سے ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ اور اس کا داخلی معاملہ ہے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کادعویٰ، سیاچن گلیشیئر کے بارے میں حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ اور اس کا داخلی معاملہ ہے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کادعویٰ، سیاچن گلیشیئر کے بارے میں حیرت انگیز اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے سیاچین گلیشیئرکو سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بیس ہزار فٹ کی اونچائی پر واقع سیاچن گلیشیئر پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کا یہ بلند ترین اور سرد ترین میدان جنگ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے… Continue 23reading کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ اور اس کا داخلی معاملہ ہے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کادعویٰ، سیاچن گلیشیئر کے بارے میں حیرت انگیز اعلان کردیا

امریکہ کا وادی کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر اظہار تشویش،بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ کا وادی کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر اظہار تشویش،بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

سرینگر(این این آئی)امریکہ نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ 5اگست کو بھارت کی طرف سے جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بعد علاقے کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ بات جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی… Continue 23reading امریکہ کا وادی کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر اظہار تشویش،بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بی جے پی لیڈر کا ایک خاتون اور اسکی بیٹی پر سرعام تشدد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں بی جے پی لیڈر کا ایک خاتون اور اسکی بیٹی پر سرعام تشدد

جموں(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں نے جموںریجن میں خواتین سمیت بے گناہ اورنہتے شہریوں کو ظلم وتشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی جے پی کے لیڈر نوین… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بی جے پی لیڈر کا ایک خاتون اور اسکی بیٹی پر سرعام تشدد

مقبوضہ کشمیر بارے بیان،بھارت میں ملائیشین مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلیں مہاتیر محمد بھی خاموش نہ رہے ، مودی حکومت کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر بارے بیان،بھارت میں ملائیشین مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلیں مہاتیر محمد بھی خاموش نہ رہے ، مودی حکومت کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدنے کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف پر ثابت قدم رہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے ضمیرکی آوازہے اوربھارت میں کچھ لوگوں کی طرف سے ملائیشین مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلوں کے باوجود ہم نہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ تبدیل کریں گے۔… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر بارے بیان،بھارت میں ملائیشین مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلیں مہاتیر محمد بھی خاموش نہ رہے ، مودی حکومت کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی