جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے،ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کو اکثریتی رائے سے مسترد کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں طویل بحث کے بعد رائے شماری کرائی گئی جس میں قرارداد کے حق میں اڑتالیس جبکہ مخالفت میں اکیاون ووٹ ڈالے گئے جس کے بعد یہ بل ناکام ہو گیا۔ ڈیموکریٹک سینیٹرز نے کہا کہ امریکی آئین کے تحت کانگریس کی باضابطہ منظوری کے بغیر کسی بھی ملک کے خلاف جنگ مسلط کرنے کا اختیار صدر کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔

ری پبلکن اراکین کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے خطے میں امریکی مفادات، اتحادیوں کو درپیش خطرات کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ کے ہاتھ باندھنا قومی سلامتی کے منافی ہوگا۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…