جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2026 |

کینبرا(این این آئی )نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی، جس کے ساتھ ہی اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کی 54 ویں پارلیمنٹ کا آخری اجلاس 23 ستمبر کو ہوا تھا، جبکہ عام انتخابات 7 نومبر کو ہوں گے۔اس بار انتخابات میں بائیں بازو کی لیبر پارٹی کی قیادت میں اپوزیشن بلاک اور دائیں بازو کے برسرِ اقتدار اتحاد کے درمیان انتہائی سخت مقابلہ متوقع ہے۔بیرونِ ملک ووٹنگ 21 اکتوبر سے شروع ہو گی، جبکہ قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز 26 اکتوبر کو ہو گا۔انتخابی مہم کے دوران حریف سیاسی جماعتوں کی توجہ اخراجاتِ زندگی، معاشی انتظام اور عوامی خدمات جیسے اہم معاملات پر مرکوز ہے۔نیوزی لینڈ میں گزشتہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوئے تھے، ملک کی پارلیمنٹ کی زیادہ سے زیادہ مدت 3 سال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…