منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت،کروڑوں روپے کا سونا دو مسافروں سے برآمد

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

لکھنئو(این این آئی)بھارتی ریاست لکھنئو میں کسٹمز حکام نے 2کروڑ 55لاکھ بھارتی مالیاتی روپے کا سونا دو مسافروں کے پاس سے برآمد کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹمز حکام نے دو مختلف کیسز رپورٹ کیے جو لکھنئو کے ایئرپورٹ پر پیش آئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز لکھنئو ایئرپورٹ پر صبح5بجے کروڑوں روپے کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے کیس میں ایک مسافر دبئی سے سونا کافی کی مشین میں چھپا کر لا رہا تھا، جسے اسکیننگ کے دوران برشک کی بنیاد پر چیک کیا گیا تو اس میں سے 3.49کلو گرام سونا برآمد ہوا۔کسٹم حکام کی رپورٹ کے مطابق دوسرا مسافر 554گرام سونا اپنی بڑی آنت میں چھپا کر شارجہ سے لکھنئو لے کر آیا تھا جو اسکیننگ کے دوران پکڑا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کل سونے کی قیمت بھارتی مالیت میں تقریباً ساڑھے 2کروڑ روپے سے زائد کے برابر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…