بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)نئے سال 2024 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون نے 7 خوفناک پیشگوئیاں کردی۔برطانوی اخبار کے مطابق بابا وانگا نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں گے۔

انہوں نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک خوفناک قدرتی آفت واقع ہو سکتی ہے۔ دنیا میں ایک بڑا معاشی بحران ہو سکتا ہے اور سائبر حملے بڑھیں گے۔اس کے علاوہ ایک اور پیش گوئی میں کہا گیا کہ 2024 میں الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے نئے علاج دریافت ہوں گے۔اس نے یہ بھی پیش گوئی کی کہ کوانٹم کمپیوٹنگ میں ایک اہم پیش رفت ہوگی۔”بابا وانگا” کا انتقال 1996 میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…