اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، بیلجیئم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

برسلز(این این آئی)یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور نیٹو ہیڈ کوارٹر کے حامل اہم ملک بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے۔

بیلجیئن وزیر کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین میں پائیدار اور طویل مدتی امن حاصل کرنا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ کیرولین جینز اس سے قبل بھی اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات پر تنقید کرتی رہی ہیں۔بیلجیئن وزیر کے مطابق غزہ میں جانے والی انسانی امداد میں اضافہ ہونا چاہیئے۔ بیلجیئم فلسطین کیلیے 20 لاکھ یورو کی اضافی امداد دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…